جنید ریاض:پنجاب ٹیچرزیونین نے پرائمری کے طلبا کے لیے 10 روز مزید چھٹیاں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
پنجاب ٹیچرزیونین کا کہنا تھا کہ طلباکو10روزکی چھٹیاں دیناانکی صحت کےتحفظ کیلئےضروری اقدام ہوگا۔
جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی کا کہنا تھا کہ شدید سردی سے نمونیا جیسی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہے۔