ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو گا
کیپشن: Pak Cricket Team
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ 

امکان ہے پاکستان ٹیم میں ایک سے دو کھلاڑی انٹرنیشنل ڈیبیو کریں۔ طیب طاہر اور اسامہ میر مضبوط امیدوار ہیں۔ حارث رؤف اور فخر زمان کی بھی ایکشن میں واپسی متوقع ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے ہوں گے جو 9 ، 11 اور 13 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔