(سٹی42) جون2019 تک کنٹریکٹ ختم ہونے پراساتذہ کی مستقلی کیلئے تفصیلات طلب کر لی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی آئی سکینڈری پنجاب نے اساتذہ کی تفصیلات طلب کرلیں، اتھارٹیز کوکنٹریکٹ اساتذہ کی تفصیلات 2 دن میں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔
کنٹریکٹ اساتذہ کی سروس، تبادلوں، انکوائریوں کی تفیصلات فراہم کی جائیں، فیصلہ سے صوبہ بھر کے 35 ہزار اساتذہ کو مستقل کیا جائے گا۔