ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر تعینات

اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب کابینہ میں ایک ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر کی انٹری ہوگئی ۔ 
اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی مصطفی ڈار وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر تعینات ہوگئے ۔ علی مصطفی ڈار بطور ایڈوائزر آرٹیفیشل انٹیلی جنس و سپیشل انیشییٹوز خدمات سرانجام دینگے۔
علی مصطفی ڈار کو سیلری، الاؤنسز اینڈ پریولیجز آرڈیننس 2002 کے مراعات حاصل ہونگی۔
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے علی مصطفی ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔