ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانیہ عامر کی کرکٹر صائم ایوب سےملاقات، شائقین کی توجہ کا مرکز 

 ہانیہ عامر کی کرکٹر صائم ایوب سےملاقات، شائقین کی توجہ کا مرکز 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:  معروف کرکٹر صائم ایوب اور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی ملاقات نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی۔

دونوں شخصیات نے اپنے شائقین کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کیں، جنہیں دیکھ کر مداحوں نے ان کی دوستی کو سراہا۔

ملاقات کے دوران، ہانیہ عامر نے کرکٹر صائم ایوب کو جلد صحت یابی کی دعا دی اور ان کے ساتھ خوشگوار لمحے گزارے جبکہ صائم ایوب نے بھی ہانیہ کو اپنی خیرمقدم کے لیے شکریہ ادا کیا

اس ملاقات نے دونوں کی فین فالوئنگ کو مزید بڑھا دیا اور دونوں شخصیات کے مداحوں کی جانب سے اس ملاقات کو بہت پسند کیا جا رہاہے۔