سٹی 42: شہر میں سردی کی شدت میں کمی، شہر کا موسم خوشگوار، درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ۔
تفصیلات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت بڑھ گیا دن میں درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔درجہ حرارت میں اضافہ ہو گیا.کم سے کم درجہ حرارت 10 سینٹی گریڈ رہا۔اس وقت درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.ہوا کی رفتار 10 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی.ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد ریکارڈ کیا گیاجبکہ محکمہ موسمیات نے یہ پیشگوئی کی ہے کہ ہفتہ وار میں بھی موسم خوشگوار رہے گا۔