کوئی دباؤ نہیں، ٹیم ملتان ٹیسٹ میں کم بیک کرے گی: بابر اعظم

کوئی دباؤ نہیں، ٹیم ملتان ٹیسٹ میں کم بیک کرے گی: بابر اعظم
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کوئی دباؤ نہیں، ٹیم ملتان ٹیسٹ میں کم بیک کرے گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ لوگ کیا کہتے ہیں اس سے اُنہیں فرق نہیں پڑتا، فوکس ٹیم کو جتوانا ہے۔اوپنر بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ ملتان میں ٹیسٹ میچ میں سنچری اُن کا خواب ہے، اپنی فارم کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔

انگلش کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ پچ خشک لگ رہی ہے، ریورس سوئنگ جلدی شروع ہوجائے گی، وہ حریف ٹیم کی وکٹیں حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔

Ansa Awais

Content Writer