ویب ڈیسک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل کے بعدسوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی۔
لا ویگاس میں تقریب کے دوران ڈونلڈٹرمپ کے بال معمول سے زیادہ گھنے اور بھرے ہوئے دکھائی دیئے ،ان کےنئے ہیئر اسٹائل کے بعدسوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ گئی اورصارفین کی جانب سے مختلف میمز بھی شیئر کی جانے لگی ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صارفین نے امریکی صدر کے بالوں کو پہلے کے مقابلے میں زیادہ گھنے قرار دیاہے۔