ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہٹ دھرمی پر قائم مودی حکومت نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

ہٹ دھرمی پر قائم مودی حکومت نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی کی جانب سے بھارت پر اضافی 25 ٹیرف کے اثرات سامنے آنے لگے، بھارت روس سے تیل کی خریداری کم کرنے پر تیار ہوگیا۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت نے امریکا کو روس سے تیل کی خریداری میں کمی کا اشارہ بھی دے دیا، خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے امریکا سے ہتھیار خریدنے کا منصوبہ فی الحال روک دیا ہے، کیونکہ بھارت امریکی اسلحے کی خریداری پر دوبارہ بات سے پہلے ٹیرف پر وضاحت کا منتظر ہے۔