ویب ڈیسک :وفاقی دارالحکومت کے بعد راولپنڈی میں 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی بھر کے تمام سرکاری نجی ادارے سکول کالجز اور یونیورسٹیز میں 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل ہوگی ۔