ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور بورڈ نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور بورڈ نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیرمینز نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کے لئے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔

 رجسٹریشن کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا جبکہ اس کی آخری تاریخ 29 مئی مقرر کی گئی ہے۔

بعد ازاں 30 مئی سے 600 روپے یومیہ جرمانے کے ساتھ رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی جائے گی جو 13 جون تک جاری رہے گی۔

رجسٹریشن کروانے والے امیدوار 2026 میں نہم اور 2027 میں دہم کے امتحانات میں حصہ لے سکیں گے۔