ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ، سیکڑوں اہلکاروں کی تعیناتی

اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ، سیکڑوں اہلکاروں کی تعیناتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا ہے، جو آج سے تاحکم ثانی نافذ رہے گا۔

ذرائع کے مطابق جیل کے گرد سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے مختلف مقامات پر مزید 6 پولیس ناکے قائم کردیے گئے ہیں۔ پولیس ناکے داہگل، گیٹ ون، گیٹ فائیو، فارما سوٹیکل فیکٹری اور گورکھپور میں قائم کیے گئے ہیں۔

 اس کے علاوہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹی، چکری اور ٹھلیاں میں بھی پولیس ناکے لگائے گئے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer