ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر کا کمرہ عدالت تبدیل

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر کا کمرہ عدالت تبدیل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر کا کمرہ عدالت تبدیل کردیا گیا۔
 جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر آج سے کورٹ روم نمبر 30 میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ یہ کمرہ عدالت جسٹس اے ایس سلام بلاک کے گراؤنڈ فلور پر واقع ہے۔اس سے قبل وہ کورٹ روم نمبر 31 میں سماعت کیا کرتے تھے۔ فوجداری نوعیت کے کیسز کی زیادہ تعداد اور رش کے باعث کمرہ عدالت کو تبدیل کیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer