ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

متعدد پولیس افسران کے تقررو تبادلے،نوٹیفکیشن جاری

آئی جی پنجاب ،ڈی ایس پیز،تقررو تبادلے،نوٹیفکیشن،سٹی42
کیپشن: Punjab police, file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) آئی جی پنجاب نے 16 ڈیس ایس پیز کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
 ڈی ایس پی ایاز محمود لغاری کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد،تصور علی کو ڈی ایس پی سٹی جھنگ، عثمان حیدر کو ڈی ایس پی سی آئی اے سے کوتوالی لاہور،ڈی ایس پی غلام دستگیر کی خدمات ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی کے سپرد،فرخ سہیل سندھو کو ڈی ایس پی نورپور تھل خوشاب،ندیم یاسین ڈی ایس پی شکر گڑھ نارووال،فاروق احمد بھٹہ کو ڈی ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ جبکہ محمد اشرف کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اوکاڑہ تعینات کیا گیا۔

ڈی ایس پی حسن محمود کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کے سپرد،ظفراقبال کو ڈی ایس پی عیسی خیل میانوالی،محمد اسلم کو ڈی ایس پی صدر پاکپتن،آصف علی شاہ کو ڈی ایس پی ٹوبہ ٹیک سنگھ،عقیل عباس کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر جہلم،ذوالفقار علی گیلانی کو ڈی ایس پی پنڈدادن خان جہلم،رفاقت علی کو ڈی ایس پی کہوٹہ راولپنڈی جبکہ  طاہر سکندر کو ڈی ایس پی وارث خان راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔