ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیک امتحان کی  رجسٹریشن شروع،سرکاری سکول کےبچوں کیلئےاہم اعلان

پیک امتحان کی  رجسٹریشن شروع،سرکاری سکول کےبچوں کیلئےاہم اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)  پیک امتحان 2019 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز آج سے کردیا گیا،سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے پیک کا امتحان دینا لازمی ہوگا، پرائمری اور مڈل کا امتحان دینے کیلئے رجسٹریشن 30 نومبر تک کرائی جاسکے گی۔

تفصیلات کے مطابق پیک امتحان 2019 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز آج سے کردیا گیا، سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے پیک کا امتحان دینا لازمی ہوگا، پرائمری اور مڈل کا امتحان دینے کیلئے رجسٹریشن 30 نومبر تک کرائی جاسکے گی، پرائمری اور مڈل کا امتحان فروری 2019 میں لیا جائے گا، امتحان فروری کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگااور امیدوار 30 نومبر تک رجسٹریشن کراسکیں گے۔

پیک کے گذشتہ امتحان 24 لاکھ بچوں نے شرکت کی تھی، پرائیوٹ امیدوار قریبی کلسٹرسنٹرمیں رجسٹریشن کراسکیں گے، رجسڑیشن کیلئے لاہور میں 40 کلسٹر سنٹرزقائم کردیئے گئے، پیک حکام کا کہنا تھا  کہ تمام سکول بچوں کے امتحان کیلئے مقررہ وقت سے قبل رجسٹریشن کروالیں، مقررہ تاریخ کے بعد کسی کا داخلہ وصول نہیں کیا جائے گا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer