راؤ دلشاد:وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری آج جمعتہ المبارک کو عمرہ کی ادائیگی کےلئے سعودی عرب جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق عظمی بخاری سات روز کےلیے عمرہ کی ادائیگی کےلیے جا رہی ہیں،عظمی بخاری آج شام چھ بجے لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب کےلئے روانہ ہوں گی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App