ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکہ پہنچ گئے ؛ مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر کے ہمراہ پہلا ٹیسٹ میچ دیکھا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکہ پہنچ گئے ؛ مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر کے ہمراہ پہلا ٹیسٹ میچ دیکھا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈھاکہ میں  چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سٹیڈیم پہنچ گئے ۔ 

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ تیم اقبال نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا استقبال کیا ۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر کے ہمراہ پہلا ٹیسٹ میچ دیکھا ۔اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کے حوالے سے بات چیت بھی ہوئی۔

کھیلوں خصوصا کرکٹ کے فروغ کیلئے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔