ویب ڈیسک : امن و امان کی صورتحال وفاقی دارلحکومت میں بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
امن و امان کی صورتحال وفاقی دارلحکومت میں بھی آئندہ دو روز تعلیمی ادارے بند رہے گے۔ ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیکفیشن جاری کر دیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بندے رہے گے، تاہم 9 اور 10 مئی کو ہونے والے امتحان شیڈیول کے مطابق ہوں گے ۔
