ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 طلبا کی موجیں ، چھٹیوں میں اضافہ  کر دیا گیا

 طلبا کی موجیں ، چھٹیوں میں اضافہ  کر دیا گیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)حکومتِ تلنگانہ نے ریاست میں اسکولوں کے دوبارہ آغاز کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے، پہلے اسکول 12 جون سے کھلنے والے تھے  تاہم اب انہیں 15 جون سے دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

 حکومت کے مطابق 13 جون کو دوسرا ہفتہ وار تعطیل  اور 14 جون کو اتوار ہونے کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

 حکام نے واضح کیا ہے کہ 13 جون کی تعطیل کے بدلے 11 جولائی (دوسرا ہفتہ) کو ورکنگ ڈے قرار دیا جائے گا اور اس دن تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔