پنجاب حکومت میں الٹی گنگا بہنے لگی

پنجاب حکومت میں الٹی گنگا بہنے لگی
کیپشن: Secretariat
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:تگڑی سفارش کام کر گئی, پنجاب حکومت میں الٹی گنگا بہنے لگی۔ 

تفصیلات کے مطابق جونیئر افسر کو سینئر افسر کے اوپر سیکرٹری ہائر ایجوکیشن لگا دیا گیا۔ نجف اقبال گریڈ 19 کا افسر جبکہ سپیشل سیکرٹری نعیم غوث گریڈ 20 کا افسر ہے۔

ذرائع کے مطابق نجف اقبال کو گریڈ 19 میں ترقی پائے صرف ایک سال ہوا ہے محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری بھی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نجف اقبال سے سینئر ہیں۔