شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کی رخصتی ، تصاویر منظر عام پر آگئیں

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کی رخصتی ، تصاویر منظر عام پر آگئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کی رخصتی کی تقریب جمعے کی شب کراچی میں ہوئی جس کی تصاویر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر جاری کی ہیں۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-07-08/333626_5383157_updates.jpg

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی نصیر سے کراچی کے مقامی ہال میں ہونے والی پروقار تقریب میں ہوئیم تقریب میں مہندی بھی ہوئی جس کے بعد اقصیٰ کی رخصتی ہوگئی۔اقصیٰ آفریدی کی رخصتی میں بابر اعظم ، محمد رضوان، امام الحق، شان مسعود ، سرفراز احمد، حسن علی، عامر جمال اور اعظم خان شریک ہوئے۔اس کے علاوہ سابق کرکٹرز معین خان، ارشد خان، محمد اکرم اور وقار یونس بھی شریک ہوئے۔

اقصیٰ اور نصیر کا نکاح گزشتہ برس دسمبر میں ہوا تھا، جب کہ دوسری بیٹی انشا اور شاہین آفریدی کا بھی نکاح ہوچکا ہے اور ان کی رخصتی کی تقریب رواں برس ہوگی۔

Ansa Awais

Content Writer