ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاپت فتح علی خان کی دہائی۔۔میں نے بسنت پر 7 کروڑ نہیں کمائے

چاپت فتح علی خان کی دہائی۔۔میں نے بسنت پر 7 کروڑ نہیں کمائے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:معروف بے سرے گلوکار اور مشہور  ٹک ٹاکر چاہت فتح علی خان نے بسنت کے دنوں میں پروگراموں سے7  کروڑ  سے زائد کمانے کی خبروں کی تردید کر دی۔

تفصیلات کے مطابق مشہور  میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ  ٹک ٹاکر چاہت فتح علی خان نے بسنت کے دنوں میں مختلف پروگراموں میں شرکت کر کے 7  کروڑ سے زائد کمائے، ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پروگراموں میں شرکت کا معاوضہ ضرور وصول کرتے ہیں لیکن 7 کروڑ روپے کمانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔