ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 18 ہری پور؛ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار عمر ایوب خان آگے

این اے 18 ہری پور؛ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار عمر ایوب خان آگے

ویب ڈیسک: عام انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہورہے ہیں۔

 خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 18 کے 604 پولنگ اسٹیشنز میں سے 40 کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عمر ایوب خان 15350 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان 8136 ووٹوں کیساتھ اب تک دوسرے نمپر پر ہیں۔

ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔