ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات; این اے3 سے آزادمیدوار سلیم الرحمان آگے

سوات; این اے3 سے آزادمیدوار سلیم الرحمان آگے

ویب ڈیسک: این اے3سوات ، 1پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی، غیرسرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ 

پہلے غیرحتمی، غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزادمیدوار سلیم الرحمان 163ووٹوں کےساتھ آگے ، جبکہ ن لیگ کے واجد علی 68ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ 

ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔