ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا، عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی کل 9 دسمبر کو سماعت ہونا تھی ،ذرائع کاکہناہے کہ کیس بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے ڈی لسٹ کیاگیا ۔