ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بار کونسل کا ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پنجاب بار کونسل کا ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ملک اشرف ) میرٹ کےبرعکس ترقی پانےوالے23 ملازمین کی تنزلی کردی۔  

پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ملازمین کی خلاف میرٹ ترقیوں کا جائزہ لیکر تنزلیوں کا حکم جاری کردیا۔ ممبر ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار منیر حسین بھٹی سمیت دیگر ممبران پنجاب بار نے ملازمین کی خلاف میرٹ ترقیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پرمنیر حسین بھٹی نے سٹی فورٹی ٹو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء کی جعلی ڈگریوں کے خلاف کارروائی کے بعد جعلی ترقیاں پانے والے ملازمین بھی کسی رعایت کے مستحق نہیں۔