ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 318 ٹریفک حادثات؛ 424 افراد زخمی 

 لاہور میں 318 ٹریفک حادثات؛ 424 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 318 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 424 افراد زخمی ہوئے،149 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،275 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،

ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،