وقاض احمد:لاہور کے علاقہ نشتر کالونی میں سکیورٹی گارڈ قتل، 32 سالہ عرفان ظفر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گارڈ تھا ۔
پولیس کا کہنا تھا کہ 2افراد نے تلخ کلامی پرفائرنگ کر کے گارڈکو قتل کر دیا،ملزم قتل کے بعد ہوائی فائرنگ بھی کرتے رہے ، لاش مردہ خانے منتقل کرکےمزید کارروائی کا آغازکر دیا گیا ہے۔