سعودی عرب میں عید کا چاند نظر نہیں آیا

Saudi Arabia Eid, Shawal moon in Saudia, City42, Eid Ulfitar, Moon sighting
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سعودی عرب میں پیر کی شام شوال کا چاند نظر نہیں آیا ۔ سعودی عرب میں عید کا چاند نظر نہیں آیا.

سعودی میڈیا بتا رہا ہے کہ روئیت ہلال کمیٹی کے مختلف شہروں مین ہونے والے اجلاس ختم ہو گئے ہیں اور شوال کا چاند سلطنت کے کسی بھی علاقہ میں نظر نہیں آی۔ا عام شہریوں کی طرف سے بھی نیا چاند دیکھنے کی کوئی گواہی سامنے نہیں آئی۔ 

سعودی عرب میں عید الفطر تین روزے پورے ہونے کے بعد  10 اپریل کو ہوگی۔