ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے حجاب پر پابندی نافذ

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے حجاب پر پابندی نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے حجاب پر پابندی نافذ کردی گئی۔

 غیرملکی میڈیا کےمطابق اسکولوں میں 14 برس سے کم عمر طالبات کے حجاب اور برقع پہننے پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا،نئےقانون کا اطلاق آسٹریا کے تمام اسکولوں پرہوگا،قانون قدامت پسندوں کی قیادت میں قائم تین جماعتی مخلوط حکومت نے متعارف کرایا ہے۔

 غیرملکی میڈیا کےمطابق آسٹریا کا نیا قانون ممکنہ طور پر آئین سے متصادم ہوسکتا ہے،آسٹریا کی عدالت اس سے قبل 2020 میں پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کو منسوخ کرچکی ہے،نئے قانون کے تحت 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے حجاب اور برقع ممنوع قرار دیا گیا ہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer