ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعلی ٹک ٹاک آئی ڈیز بنا کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

جعلی ٹک ٹاک آئی ڈیز بنا کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے  کارروائی کرتے ہوئے جعلی ٹک ٹاک آئی ڈیز بنا کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا 

ملزم کی شناخت مبشر کے نام سے ہوئی ، اپر دیر کا رہائشی ہے ،ملزم پر بلیک میلنگ اور ہراسانی کا سنگین الزام ہے ،ملزم نے متاثرہ لڑکی اور اس کے خاندان کو مسلسل دھمکیاں دیں،ملزم نے لڑکی کو واٹس ایپ پر جھوٹی اور گمراہ کن معلومات پھیلا کر ہراساں کیا گیا۔ 

ملزم کے خلاف ایف آئی ار درج ہوگئی ، مزید تفتیش جاری  ہے ۔

کیس دفعات 20، 21(d)، 24 پیکا 2016 اور 419، 506 پی پی سی کے تحت درج کیا گیا ۔