ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں کو 10کروڑ روپے کیش انعام کا اعلان

 سکولوں کو 10کروڑ روپے کیش انعام کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: 100بہترین سکولوں کو 10کروڑ روپےکیش انعام کااعلان، سکولوں کاانتخاب پنجاب بھرکے36اضلاع سےکیاجائےگا۔

تمام سکولوں کو بہترین کارکردگی پر 10،10لاکھ روپے دیئے جائیں گے، گورنمنٹ سمیت آؤٹ سورس کیے گئے پیف،پیمہ سکول کو انعام دیا جائے گا۔ 

سکولوں کی تھرڈ پارٹی سے انسپکشن کروائی جائے گی، بہترین نتائج،انفراسٹرکچر، کلاس رومز ،بنیادی سہولیات کی فراہمی پر انعام سے نوازا جائیگا۔ 

فنڈز سکول سربراہان اپنی مرضی سے ادارے اور بچوں کی ویلفیئر پر خرچ کرسکیں گے۔