ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نویں جماعت کی رجسٹریشن فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ

 نویں جماعت کی رجسٹریشن فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بلال نیازی: فیڈرل بورڈ کے نویں جماعت کی رجسٹریشن فیس جمع کرانے کی آج آخری تاریخ, نارمل فیس کے ساتھ آج رجسٹریشن ریٹرن جمع کرا سکتے ہیں۔ 

فیڈرل بورڈ کے نویں جماعت کی رجسٹریشن فیس جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے، رجسٹریشن فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 اکتوبر 2025 مقرر کی گئی تھی

طلبہ نارمل فیس کے ساتھ آج رجسٹریشن ریٹرن جمع کرا سکتے ہیں، فیڈرل بورڈ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

اس سے قبل رجسٹریشن کے لیے سات روز کی توسیع کا اعلان کیا گیا تھا