ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران کیلئے بری خبر

اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران کیلئے بری خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:  آڈیٹر جنرل نے اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران کا الاؤنس بند کردیا، اے ای اوز کے ماہانہ 25 ہزار الاؤنس کو فوری طور پر روک دیا گیا، اے جی آفس نےالاؤنس طے کرنے کے طریقہ کار پر اعتراضات لگا دیئے۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران کا ماہانہ الاونس بند، آڈیٹر جنرل نے اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران کے ماہانہ الاؤنس کو فوری طور پر روک دیا، اے جی آفس نے الاؤنس طے کرنے کے طریقہ کار پر اعتراضات لگا دیئے ہیں۔

محکمہ سکول ایجوکشین کی جانب سےاسسٹنٹ ایجوکیشن افسران کو سکولوں کی مانیٹرینگ کی مد میں 25 ہزار ماہانہ الاؤنس دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Shazia Bashir

Content Writer