صحافیوں کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد؛ سرٹیفکیٹس تقسیم

Freelancing held
کیپشن: Freelancing
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضون نقوی) گارڈن ٹاؤن میں یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم کی"ڈیجیٹل میڈیا اینڈ فری لانسنگ" تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی، تربیتی ورکشاپ میں سوشل میڈیاماہرین کی صحافیوں کوٹریننگ دی گئی۔
سوشل میڈیا ایکسپرٹس محمد نبیل،فیضان بجرار،عامراقبال نے لیکچردیئے،سینئر نائب صدر مناظر علی،سیکرٹری جنرل رضا محمد نےمقاصدبیان کئے،وائس چیئرمین یو جے ایف پی احتشام الرحمان،نائب صدر عرفان ریاض،فنانس سیکرٹری محمد احمد خالد،ماہر تعلقات عامہ شہزاد روشن گیلانی،اینکر پرسن فرحان خان،اینکر پرسن روبا عروج،اظہرتھراج، ڈاکٹرسلطان محمود کی شرکت کی۔

علاوہ ازیں عائشہ صدیقہ،فوزیہ غنی، شازیہ بشیر،صغریٰ بی بی،سجاد اعوان،علی رضا،اعیان سندھو کی،شہزادہ عثمان طاہر،عبدالماجد ملک،شبیر احمد،اسعد نقوی،شہزاد احمد،واجد رانا،عثمان صدیقی،فیض احمد،شہزاد عطاری،امانت علی نے شرکت کی،ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer