ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روسی نائب وزیر خارجہ اور روس میں  پاکستان کے سفیر کی ملاقات 

روسی نائب وزیر خارجہ اور روس میں  پاکستان کے سفیر کی ملاقات 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: روسی نائب وزیر خارجہ اور روس میں  پاکستان کے سفیر کی ملاقات  ہوئی ۔

فیصل نیاز ترمذی نے مشرق وسطیٰ تنازعے حل کے لیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا ۔

روس نے امریکہ ایران تنازعے کے حل کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کی۔