ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پاکستان امن کاخواہاں ،مگردفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریگا:وزیراعلیٰ مریم نواز

 پاکستان امن کاخواہاں ،مگردفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریگا:وزیراعلیٰ مریم نواز
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دلشاد راؤ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف  نے قوم کے شاہینوں کو سلام پیش کیا ہے۔

 وزیراعلیٰ  پنجاب نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کوبھارت کے5جنگی طیارےمارگرانےپرخراجِ تحسین پیش کرتی ہوں،بھارت کاغرور،تکبراورجھوٹاپروپیگنڈاآج فضاؤں میں جل کر راکھ ہو چکا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پاکستان امن کاخواہاں ضرورہے،مگردفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریگا،یہ صرف دفاع نہیں، پاک فوج نے تاریخ رقم کر دی ہے۔