ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:   پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے لئےاچھی خبر  سامنے آئی ہے۔

نگران پنجاب حکومت کا گریڈ 1 سے 20 تک کے ملازمین کی ترقیوں سے متعلقہ امور کے حل کے لئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ بتایا کہ ملازمین کے محکمانہ اورترقیوں سے متعلقہ امور حل کرنے کیلئے وزیراعلی آفس میں خصوصی سیل قائم کردیا ہے۔وزیراعلی کے اسپیشل سیکرٹری محمداحمد فوکل پرسن مقرر کردئیے گئے۔