سعودی شہزادہ منصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں

سعودی شہزادہ منصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ریاض میں سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ انتقال کرگئیں۔

سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کے انتقال کی خبر دی گئی۔

ایوان شاہی کے اعلامیےکے مطابق مرحومہ کی نمازجنازہ پیرکو ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں نماز عصرکے بعد ادا کی جائےگی۔

Ansa Awais

Content Writer