ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرمی سے شہری نڈھال، ٹھنڈے مشروبات کی دکانوں پر رش

گرمی سے شہری نڈھال، ٹھنڈے مشروبات کی دکانوں پر رش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : گرمی سے شہری نڈھال، ٹھنڈے مشروبات کی دکانوں پر رش لگ گیا ۔

جوس، گنے کے رس کی طلب میں اضافہ،مشروبات کے سٹالز پر گہما گہمی، شہری گرمی کا زور توڑنے کے لیے ٹھنڈے مشروبات کا سہارا لینے لگے ۔ 

محکمہ موسمیات کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ دھوپ میں غیر ضروری آمدورفت سے گریز اور پانی زیادہ پینے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔