ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور : ایک منشیات فروش، 3 اسلحہ کی نمائش والے ملزم گرفتار

لاہور : ایک منشیات فروش، 3 اسلحہ کی نمائش والے ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : نشتر کالونی پولیس نے دورانِ گشت 4 ملزمان گرفتار کر لئے ۔ 

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک منشیات فروش، 3 اسلحہ کی نمائش والے شامل ہیں ۔ منشیات فروش شوکت سے 1100 گرام چرس برآمد ہوئی، جبکہ ملزمان نبیل، فاروق اور جابر کو اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرتے پکڑاگیا ۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارملزمان سے 2 پستول اور گولیاں برآمد، مقدمات درج کر لئے ۔