ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 244 ٹریفک حادثات رپورٹ، 294 افراد زخمی

لاہور میں 244 ٹریفک حادثات رپورٹ، 294 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 244 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 294 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 105 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 189 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔