محکمہ موسمیات نے عوام کو بارشوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادی

محکمہ موسمیات نے عوام کو بارشوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادی
کیپشن: Rain
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: محکمہ مو سمیات نے آج جنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

گزشتہ روز لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری  ہوئی۔

لاہور میں آندھی کے باعث راوی روڈ پر واقع اسکول کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں 3 بچے زخمی ہوگئے ، شہر میں مختلف مقامات پر درخت گرگئے ۔اس کے علاوہ ملتان، خانیوال، بہاول پور، سرگودھا، خوشاب میں کہیں ژالہ باری اور کہیں آندھی کے بعد ہلکی بارش ہوئی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر