ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر انٹر بینک میں سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا

ڈالر انٹر بینک میں سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر انٹر بینک میں سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا ۔ 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہوگیا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.11 روپے سے کم ہوکر 278.10 روپے پر بند ہوا،
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 پیسے اضافے سے 279.40 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 33 پیسے اضافے سے 322.21  روپے کا ہوگیا   ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 1.23 روپے  مہنگاہوکر 376.80 روپے پر پہنچ گیا   ۔اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 2 پیسے اضافے سے 76.59 روپے کا ہوگیا   ۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال2 پیسے اضافے سے 74.89 روپے کا ہوگیا۔