ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کے نوٹیفکیشن جاری

چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کے نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : دارالحکومت سمیت پاکستان کے 4 بڑے شہروں میں موجود ہائی کورٹس کے ججز کی تقرری کے نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے۔ 

صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے 4 ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کے نوٹیفکیشن جاری کیے۔ 

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چاروں چیف جسٹسز کی تقرری حلف لینے کے دن سے شمار ہوگی۔ 

جسٹس سرفراز ڈوگر کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تقرر کیا گیا ہے۔

جسٹس سرفراز ڈوگر کی تقرری کا نوٹیفکیشن 

جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کو مستقل چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مقرر کردیا گیا ۔

جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن 

جسٹس روزی خان بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس ہوں گے.

جسٹس روزی خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن 

جسٹس جنید غفار کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقرر کردیا گیا ہے۔ 

جسٹس جنید غفار کی تقرری کا نوٹیفکیشن