ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افسران کے تقرر وتبادلے

 افسران کے تقرر وتبادلے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر : پنجاب حکومت نے تین افسران کے تقرر وتبادلے کر دیے،گریڈ اتھارہ کے پی اے ایس افسر نوید احمد کی خدمات پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی کے حوالے،حکومت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 محمد اطہر مسعود کا ڈی جی انسپکشن سے تبادلہ کردیا گیا۔محمد اطہر مسعود کو ڈی جی لیگل ایڈ ایجنسی لگا دیا گیا ہے۔ جبکہ فرید احمد کو ڈی جی انسپکشن محکمہ پراسیکیوشن تعینات کر دیا گیا ہے۔محکمہ سروسز نےتینوں افسران کے تقرر و تبادلے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer