ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کا پہلی بار دورہ پاکستان کا اعلان

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کا پہلی بار دورہ پاکستان کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) انگلینڈ کی ویمنز کرکٹ اس سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی، دورے میں مہمان ٹیم دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچز کھیلے گی سیریز کے تمام میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی حامی بھر لی،  انگلینڈ کی ویمنز کرکٹ اس سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی،  دورے میں مہمان ٹیم دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچز کھیلے گی۔  سیریز کے تمام میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے،  ٹی ٹوئنٹی 14 اور 15 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ  18،20 اور 22 اکتوبر کو ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer