شہباز شریف کی ہدایت پر "وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے متاثرینِ زلزلہ ترکیہ" اکاؤنٹ قائم 

Prime minister,relief fund for Turkia,City42
کیپشن: Shahbaz Sharif ,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر "وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے متاثرینِ زلزلہ ترکیہ" کے لئے اکاؤنٹ قائم کر دیاگیا ۔

تفصیلات کے مطابق  ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کےلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ 'جی۔ 12166' کے قیام کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ،آفس آف دی کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس نے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ وزیراعظم نے برادر ملک ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئےفنڈ بنانے کا اعلان کیا تھا۔