ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں بارش کب؟ اچھی خبر آگئی

Heavy Rain In Lahore
کیپشن: Lahore Rain
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعدیہ خان: دسمبر میں بھی موسم نہ بدلا, رواں ماہ بھی درجہ حرارت 26 ڈگری تک رہنےلگا. 
محکمہ موسمیات کے مطابق آ ئندہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور کا موسم سرد اور خشک رہے گا۔ شہر کا مطلع صاف رہے گا، 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار ہوا چلے گی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 82 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8 اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب ماہرین نے 15دسمبرکےبعد بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بارشوں کی صورت میں ماحولیاتی آلودگی کم ہوگی۔