وزیرا علیٰ پنجاب بھی حج کی سعادت حاصل کریں گے

وزیرا علیٰ پنجاب بھی حج کی سعادت حاصل کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے آئندہ تین روز تک سعودی عرب جائیں گے۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آئندہ 3 روز تک جدہ روانہ ہو رہے ہیں جہاں سے وہ مکہ مکرمہ جائیں گے اور حج کی سعادت حاصل کرینگے، وزیر اعلیٰ پنجاب دوران حج دیگر مقامات کی زیارت بھی کریں گے،سردار عثمان بزادار مدینہ شریف میں روضہ رسول پر حاضری دیں گے جہاں وہ ملکی سلامتی کیلئے بھی خصوصی دعا کریں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer